22 Marla Gudam For Rent Near Multan Road

Thoker niaz baig , Lahore


Beds

4

Baths

4

Size

1Kanal
Description

*1 کنال 2 مرے کا سنگل سٹوری گھر رینٹ کیلئے خالی ہے* مین بازار ٹھوکر نیاز بیگ، ٹھوکر اورینج لائن ٹرین اسٹیشن کے بالکل نزدیک ہفتہ بازار کے پاس ہے 4 بیڈ فل سائز 4 واش روم ٹی وی لان بہت بڑا ہے اور ڈرائنگ روم بھی بہت بڑا ہے سائڈ پر کھولا ایریا ہے ۔ صحن بھی بہترین ہے۔ 2 واپڈا میٹر اور 1 گیس کا میٹر ہے- فیملی کیلئے رینٹ 1 لاکھ 20 ہزار فیکٹری ،گودام وغیرہ کیلئے 1 لاکھ 40 ہزار۔

Posted By
Verified Agent
This agent is active
Malik Musaddiq